غزہ میں بھوک کی بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے: یونیسیف
Posted in: Breaking News, News, Worldیونیسف نے اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ ناکہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والے بھوک کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسیف کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں غذائی کی کمی صورتحال […]