کولمبیا، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldکولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی پرواز سے لینڈنگ سے کچھ […]










