class="archive paged category category-sports category-10 paged-6 category-paged-6 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
    Posted in: News, Sports

    چیمپینز ٹرافی 2024 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے.چیمپینز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے […]

  • ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل11 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ دوسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔ منگل کو ڈربن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ اننگز میں 14چھکوں نے پاکستانی بولروں کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ […]

  • آئی ایل ٹی 20: اعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز
    Posted in: News, Sports

    دبئی : ڈیزرٹ وائپرز کے بلے باز اعظم خان آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے پرجوش ہیں۔ دائیں ہاتھ کے پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی (14 ٹی 20 انٹرنیشنل) نے وائپرز کی گزشتہ مہم میں نمایاں کردار ادا کیا نئے سیزن کے قریب آتے ہی اعظم خان ایک بار پھر اپنے جارحانہ انداز کا […]

  • بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے ساتھ شامی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل
    Posted in: News, Sports

    شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی سرخ رنگ کی کٹ کو سبز رنگ میں تبدیل کر […]

  • یواے ای کے ملک انٹرنیشنل نے خطے کا پہلا ورچوئل اسپتال لانچ کر دیا
    Posted in: News, Sports

    یواے ای کے ملک انٹرنیشنل اور بھارت کے اجن کیا ڈی وائی پاٹل گروپ نے ایک تاریخی تعاون کے تحت ملک میڈیکل ہیلتھ کیئر میں حصص حاصل کرلئے ہیں تاکہ وہ برابر کے حصہ دار بن سکیں اوراس خطے میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑے پیمانے پر ورچوئل اسپتال شروع کر سکیں جس میں 20 […]

  • بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز بنائے۔دوسرے […]

  • بگ کرکٹ لیگ کے پہلے سیزن کیلئے بہت پر جوش ہوں ، عرفان پٹھان
    Posted in: News, Sports

    دبئی :بگ کرکٹ لیگ (بی سی ایل)کرکٹ انٹرٹینمنٹ میں ایک انقلابی قدم ہے جو12 دسمبرسے بھارتی شہر سورت  میں شروع ہورہی ہے ،اس لیگ میں 6  ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ممبئی میرینز میں شمولیت سے متعلق بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان نے کہا کہ وہ بگ کرکٹ لیگ کے پہلے سیزن کے […]

  • روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
    Posted in: News, Sports

    دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]

  • زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
    Posted in: News, Sports

    زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔  صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب […]

  • دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
    Posted in: News, Sports

    ابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]

Newsletter