بابر اعظم نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل […]