ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا
Posted in: News, Sportsدبئی (02 فروری 2024 )ایشین لیجنڈز لیگ کے لئے 5 فرنچائزز کا اعلان کردیا ہے ۔ جنہوں نے اپنے اپنے آئیکون کھلاڑی چن لئے ہیں ۔ سابق بھارتی کھلاڑی اور لیگ کمشنر چیتن شرما کے مطابق فرنچائزز کو پاکستان سٹارز ، بھارت رائلز، افغان پٹھانز ، سری لنکن لائنز اور بنگال ٹائیگرز کے نام دیئے […]