سیمی فائنل میں شکست پر افغانستان کے ہیڈ کوچ آئی سی سی پر برہم
Posted in: News, Sportsافغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا سے شکست پر آئی سی سی پر برہم ہو گئے۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے سیمی فائنل کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں خود کو کسی مشکل میں نہیں ڈالنا […]