class="archive paged category category-sports category-10 paged-32 category-paged-32 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا ، تیاریاں جاری
    Posted in: News, Sports

    ہرارے :زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ کھلاڑیوں کے ڈرافٹ اور میچوں کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔افریقہ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ ہے جس کے افتتاحی ایڈیشن کے تمام میچ […]

  • وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیوں کیا گیا، وجہ سامنے آگئی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیوں کیا گیا، اس کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے کچھ کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی، چیئرمین محسن نقوی نے تحقیقات مکمل کرنے پر اقدامات کا فیصلہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ جن کھلاڑیوں کی انہوں نے حمایت کی انہوں […]

  • کے ٹوسمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، مہم جوؤں کی واپسی
    Posted in: News, Sports

    دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری ہوئی، خراب موسم کے باعث مہم جوئی کے لیے جانے والے کوہ پیما بیس کیمپ واپس آگئے۔برف باری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو شگر سے بذریعہ […]

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: شعیب ملک کی بہترین کارکردگی پر ثناء جاوید کی تعریفیں
    Posted in: News, Sports

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء انگلینڈ میں جاری ہے جہاں پاکستان چیمپئنز، لیجنڈ سابق کھلاڑی یونس خان کی کپتانی میں میچز کھیل رہے ہیں۔گزشتہ روز بھی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے دوران شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز […]

  • لیجنڈزانٹرکانٹی نینٹل ٹی ٹوئنٹی 16 اگست سے امریکا میں کھیلی جائے گی
    Posted in: News, Sports

    ٹیکساس :امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ختم ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد امریکہ میں ایک اور کرکٹ لیگ لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20  کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ یہ لیگ 16 سے 28 اگست 2024 تک ٹیکساس کے موسے اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جس میں گریم […]

  • گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا کو آئی سی سی کی منظوری کا انتظار
    Posted in: News, Sports

    گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا کو آئی سی سی منظوری کا انتظار ہے۔ کرکٹ کے عالمی ادارے نے اس ایڈیشن کےلیے اب تک منظوری نہیں دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اونرشپ میں تبدیلی کی وجہ سے دوبارہ منظوری کےلیے اپلائی کیا گیا۔ لیگ کو ماضی میں آئی سی سی کی منظوری حاصل رہی ہے، […]

  • پاکستان کے ناصر اقبال نے بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین  صفر سے شکست دی۔ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر […]

  • فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے۔بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو […]

  • جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت 17 سال بعد ٹی20 چیمپئن بن گیا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔  بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقی […]

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے۔بارباڈوس میں ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں صبح سے شام چھ بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے۔ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لیے […]

Newsletter