class="archive paged category category-sports category-10 paged-21 category-paged-21 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے تیسرے روز کاکول اکیڈمی میں جم سیشن میں حصہ لیا اور کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کے لیے مختلف مشقیں بھی کرائی گئیں۔کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی 2 […]

  • کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

  • جس کو کپتانی دی اس کو وقت بھی دیں، شاہد آفریدی
    Posted in: News, Sports

    سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ جس کو کپتانی دی اس کو وقت بھی دیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کپتان بنانے کا جو فیصلہ پہلے کیا گیا تھا یا […]

  • آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش اور سری لنکا […]

  • لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام
    Posted in: News, Sports

    دبئی :نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کا اختتام غیرمتزلزل جذبے، شاندار کارکردگی اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس، دہلی ڈیولز اور راجستھان کنگز جیسے مضبوط حریفوں کا سامنا کیاجنہوں نے بے مثال لگن اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔لیجنڈز کرکٹ […]

  • لیجنڈز کرکٹ ٹرافی راجستھان کنگز نے جیت لی
    Posted in: News, Sports

    پالے کیلے :ایشلے نرس کے آل راؤنڈ کارکردگی اور منظم بولنگ کی بدولت راجستھان کنگز کو پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انتہائی متوقع گرینڈ فائنل میں نیویارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کے 20 رنز سے کامیابی حاصل کرکے لیجنڈز ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ایشلے نرس نے راجستھان کنگز کے لیے سب سے زیادہ 97 رنز […]

  • وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا
    Posted in: News, Sports

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کم وسائل ہونے کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنا قابل فخر ہے، ارشد ندیم آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں […]

  • محمد عرفان کی لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر
    Posted in: News, Sports

    کولمبو :لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ٹورنامنٹ میں آگے لے جانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس کی شاندار کارکردگی نے صرف 2 میچز […]

  • لیجنڈز کرکٹ ٹرافی :پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح
    Posted in: News, Sports

    پالے کیلے :آسٹریلیا کے سابق بلے باز شان مارش کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء میں پنجاب رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بعد ازاں اینجلو پریرا اور پیٹر ٹریگو کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت راجستھان کنگز نے دہلی ڈیولز کو 7 وکٹوں سے ہرایا۔ […]

  • لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز مسلسل چوتھی فتح حاصل کرنے میں ناکام
    Posted in: News, Sports

    پالے کیلے:کینڈی سمپ آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کو پیش قدمی کو روک دیا اور مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرنے سے محروم رہی۔ کینڈی نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جبکہ دن کے پہلے میچ میں پنجاب رائلز دہلی ڈیولز کو چھ وکٹوں سے ہرایا۔ ایرون فنچ […]

Newsletter