کرکٹ آسٹریلیا کو 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کا نقصان
Posted in: News, Sportsکرکٹ آسٹریلیا کو صرف 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کے نقصان کا بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں صرف 10 گیندیں کم ہونے پر کرکٹ آسٹریلیا کو 10 لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔گابا ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوا، پہلے دن صرف 13 […]