class="archive paged category category-sports category-10 paged-19 category-paged-19 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا۔ واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچز میں ایئر فورس اور سوئی ناردرن نے فتح حاصل کی۔سنگلز مقابلوں میں یوسف […]

  • اذلان شاہ ہاکی: جاپان کیخلاف میچ برابر، پاکستان بدستور ناقابلِ شکست
    Posted in: News, Sports

    ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا۔ پاکستان نے چوتھے کوارٹر کے آخری لمحات میں پینالٹی کارنر کے ذریعہ گول کرکے میچ کو ڈرا کیا۔ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری اذلان شاہ ہاکی کپ […]

  • ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ کٹ کا نام میٹرکس رکھا گیا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی کٹ پہن کر سامنے آئے، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان بھی کٹ پہنے موجود تھے۔ تقریب میں چیئرمین […]

  • عامر خان اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی بند ہونے پر مایوس
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے اس کم عمر ترین اولمپک میڈلسٹ نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا۔ عامر کا کہنا تھا […]

  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، سیریز میں مہمان ٹیم کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ آج لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا، سیریز کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ […]

  • پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں خاص مہمان مدعو
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی ہے۔چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 140 بے سہارا اور یتیم بچے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی کے خاص مہمان ہوں گے اور […]

  • سری لنکا: ریس میں شریک بے قابو کار تماشائیوں میں جا گھسی، 7 افراد ہلاک
    Posted in: News, Sports

    سری لنکا میں موٹر اسپورٹس کے مقابلے کے دوران ریس میں شریک کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر شائقین میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ ہلاک افراد میں 8 سال کی بچی بھی شامل ہے۔کولمبو سے خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس مقابلے کے لیے […]

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم :ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ چیمپیئن شپ نگلینڈ کرکٹ بورڈ سے منظورشدہ ہے جس نے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ […]

  • ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی
    Posted in: News, Sports

    سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔جنوبی افریقا ویمن کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں چار وکٹ پر 305 رنز بنائے، یہ ویمن ون ڈے […]

  • پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئرز عاصم خان اور نور زمان دو ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے لیکن ان کا سامان نہ پہنچ سکا، دونوں کے پاس ریکٹس ہیں نہ جوتے جبکہ دونوں کا پہلا میچ بدھ کی شام ہونا ہے۔نور زمان اور عاصم خان پہلے ویسٹ آئرلینڈ اوپن پھر آئرش اوپن میں حصہ لیں […]

Newsletter