class="archive paged category category-sports category-10 paged-17 category-paged-17 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو دو حصوں میں ٹریننگ سیشن کیا۔ڈیلاس میں اس دوران بیٹرز نے صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس کی جبکہ دوپہر میں قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔گرینڈ پرارئیری اسٹیڈیم پر نیدرلینڈز اور نیپال کے […]

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچز اور سفر کے شیڈول پر سری لنکن کھلاڑیوں نے آواز اٹھا دی
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچز اور سفر کے شیڈول پر سری لنکن کھلاڑیوں نے آواز اٹھا دی۔سری لنکا کے کپتان وانندو ہسارنگا اور مہیش تھیکشانا نے ٹیم کو درپیش مشکلات بتا دیں اور دونوں کرکٹرز نے شیڈولنگ کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن ٹیم کے منیجر […]

  • امریکا کینیڈا کی ٹیموں میں دس ملکوں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی
    Posted in: News, Sports

     ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کے میچ میں10مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے 7، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 پلیئرز ایکشن میں تھے ۔ کینیڈا کی فائنل الیون میں شامل کوئی کھلاڑی کینیڈا میں پیدا نہیں ہوا ۔ امریکی ٹیم […]

  • بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین جوڑی بن گئے
    Posted in: News, Sports

    بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے۔ محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی پارٹنر شپ بنانے والی جوڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے […]

  • آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری کردی
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بابر اعظم کا رینکنگ میں چوتھا نمبر برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی بولرز میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے شاہین […]

  • ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا
    Posted in: News, Sports

    دبئی :انگلینڈ چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے آئندہ افتتاحی ایڈیشن کے ایک بھرپور لائن اپ تیار کرلی ہے۔ انگلینڈ چیمپئنز کیون پیٹرسن، روی بوپارا، ایان بیل، سومت پٹیل، اویس شاہ، فلپ مسٹرڈ، کرس شوفیلڈ، ساجد محمود، اجمل شہزاد، عثمان افضل، ریان سائیڈبوٹو ، اسٹیفن پیری، اسٹورٹ میکر، اور کیون اوبرائن کو اپنے اسکواڈ […]

  • ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون […]

  • دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک
    Posted in: News, Sports

    دبئی :امارات میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ کیمپ یوراج سنگھ سنٹر آف ایکسی لینس، دبئی سپورٹس کونسل، ایس ایس ایف اور آئی ایل ٹی 20 کی مشترکہ کوششوں سے منعقد ہوا۔ ہفتہ بھر […]

  • ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا
    Posted in: News, Sports

    کولمبو (22 مئی 2022) لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں  سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا گنا سیکرا، تسکین احمد، ڈنتھ ویلالج، شیون ڈینیئل، غضنفراللہ ، […]

  • ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
    Posted in: News, Sports

    اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا […]

Newsletter