class="archive paged category category-sports category-10 paged-16 category-paged-16 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ٹی20 ورلڈ کپ: لاڈرہل میں کینیڈا بھارت میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور کینیڈا کا مقابلہ بھی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے امریکا کے علاوہ بھارتی ٹیم بھی پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کی ٹیم ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی تھی۔ تاہم مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب بغیر […]

  • نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم گرانے کا کام شروع
    Posted in: News, Sports

     نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے8میچ مکمل ہونے کے بعد نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاکام شروع ہوگیا، بلڈوزر پہنچ گئے۔ 34 ملین ڈالر کی لاگت سے یہ اسٹیڈیم 106 دن میں عارضی طور پر ٹورنامنٹ کیلئے تیار کیا گیا تھا۔ پاک بھارت میچ میں اسٹیڈیم ہاؤس فل تھا۔ جمعرات کی شب یہاں بھارت […]

  • بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں: احمد شہزاد
    Posted in: News, Sports

    قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے بابر اعظم کی پرفامنس اور اُن کے اسٹیٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کا کبھی احتساب نہیں کیا گیا، بابر اعظم جعلی کنگ ہیں، اِن  کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں جیوز نیوز کی […]

  • کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم :ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ٹیموں میں سے ایک اور ٹیم ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ٹی 20 کرکٹ میں اپنے ایکشن کے لئے مشہور کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی پر کہا ہے کہ وہ کپ جیتنے کی […]

  • پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔دوسری جانب اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک […]

  • گیم بہتر نہیں کیا تو لمبا نہیں کھیل پائیں گے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہے کہ سلو آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے بڑا ٹوٹل نہیں ہونا تھا۔ کرکٹ صرف چوکوں، چھکوں کا نام نہیں، اگر اپنا گیم بہتر نہیں کیا تو آپ لمبا نہیں کھیل پائیں گے۔نیویارک میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری […]

  • ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    ایجبسٹن :جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن اور لیجنڈز کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک انگلینڈ کے معروف ایجبسٹن اسٹیڈیم اور نارتھمپٹن شائر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈبلیو سی ایل ایک منفرد کرکٹ لیگ ہے جس میں 6 ٹیمیں شامل ہیں جن کا تعلق دنیائے […]

  • بابر اعظم کے چہرے پر ہوائیاں ملک میں کروڑوں شائقین ناراض
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں حیران کن شکست کے بعد کپتان بابر اعظم سخت پریشان نظر آئے ان کے چہرے کی ہوائیں اڑی ہوئی تھیں۔گراونڈ میں فیلڈنگ کے دوران بھی وہ اپنے بولروں پر ناراضی کا اظہارکرتے رہے۔ملک میں کروڑوں شائقین ٹیم کے بدترین کارکردگی پر ناراض دکھائی دیئےاور انہوں نے کھلاڑیوں […]

  • محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی مداخلت پر نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔پہلے جس ہوٹل میں ٹیم نے قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی ڈرائیو […]

  • ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم :آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے ایک دلچسپ سفر کے لئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بہترین ٹیم کے طور پر تسلیم کی جانے والی […]

Newsletter