class="archive paged category category-sports category-10 paged-12 category-paged-12 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • نیوزی لینڈ سے سیریز میں شکست، کپتان محمد رضوان نے کیا وجہ بتائی؟
    Posted in: News, Sports

    ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ آج نیوزی لینڈ نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے ہرا کر سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کرلی۔میچ کے بعد ہیملٹن میں گفتگو کرتے […]

  • ہملٹن: قومی کرکٹ ٹیم نے نماز عیدالفطر ادا کی
    Posted in: News, Sports

    قومی کرکٹ ٹیم نے ہملٹن میں عیدالفطر کی نماز ادا کی، عید کے موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں۔قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون […]

  • پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور  زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔44 منٹس […]

  • نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شکست کے ذمہ دار بولرز ہیں، بیٹنگ کوچ
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کی شکست کا ذمے دار بولرز کو قرار دیدیا۔ محمد یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سلمان آغا اور عرفان نیازی کا نام لئے بغیر کہا کہ دونوں بولرز مہنگے ثابت ہوئے، بولرز […]

  • حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں رکنے کی ہدایت، ون ڈے اسکواڈ میں شامل
    Posted in: News, Sports

    پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ پہلے یہ دونوں کھلاڑی صرف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تھے، ون ڈے اسکواڈ میں شامل باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن کر […]

  • نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں با آسانی شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔ آج ویلنگٹن میں پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف […]

  • پی ایس ایل 10 کیلئے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا۔آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو اس سال پلاٹینم […]

  • چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا شاندار کم بیک، پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے کم بیک کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی کم بیک! تیسرے میچ میں شکست کے بعد چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا۔ ماؤنٹ منگونی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا […]

  • پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں ہوگی۔ کراچی میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر عدنان اسد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 32 ممالک کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلی […]

  • میں نے سلمان آغا کو بولا کہ میچ فنش کریں مجھے سنچری کا شوق نہیں، حسن نواز
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے دوارن میں نے سلمان آغا کو بولا میچ فنش کریں مجھے سنچری کا شوق نہیں، میں نے کہا کہ سنچری آگے بھی کر سکتا ہوں، میچ فنش کرنا ہے۔  آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ […]

Newsletter