رحیم یار خان، بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی
Posted in: Home, Regionalرحیم یار خان میں جمال دین والی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بس حادثے کے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمال دین والی میں بس الٹنے سے 3 جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے بس […]










