وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔وزارت عظمیٰ کے لیے کل شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے […]