صدر نے 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدرِ مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔ایوانِ صدر کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے۔ معافی کا […]