پشین: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 50 جانور ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں رات گئے 3 مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔لیویز ذرائع کے مطابق سرانان کیمپ میں خانہ بدوشوں کے جھونپڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 جھونپڑیاں جل گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے 50 جانور بھی […]