class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-91 category-paged-91 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔سرکاری افسران کے […]

  • فوج کی آپریشنل تیاریوں کیلئے تمام وسائل دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں یقینی بنانے کیلئے تمام درکار وسائل دے گی، پاکستان کا عروج ملک کا مقدر ہے، پاکستان کا پُرامن عروج یقینی بنانے کیلئے مسلح افواج کے کردار کی اہمیت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف […]

  • پاکستان نے آئی ایم ایف کا این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مستر کردیا
    Posted in: News, Pakistan

    پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا نیشنل فائنانس  کمیشن (این ایف سی) فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مستر کردیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا گیا ہے، این ایف سی پر خلاف آئین کوئی تجویز منظور نہیں کی جائے […]

  • رمضان کے پہلے ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1 اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق لہسن، مٹن، بیف اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے جبکہ کیلے اور ٹماٹر 22، 22 فیصد سے […]

  • خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال دیکھتے ہوئے خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، ہمیں مل بیٹھ کر تمام مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہماری تمام مشترکہ کاوشوں میں عوامی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہوگی، وفاقی حکومت چاروں صوبوں سے ہم آہنگی کے […]

  • پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبہ غربت کا خاتمہ کررہا ہے اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔چین کی خبر ایجنسی شنہوا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے […]

  • اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کے ساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]

  • بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہو گا۔واضح رہے کہ جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا دن […]

  • آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع […]

  • پنجاب: قیمتوں میں استحکام کیلئے ایک الگ محکمہ قائم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قیمتوں میں استحکام کے لیے ایک الگ محکمہ قائم کر دیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پیاز اور کیلے کو صوبے سے باہر بھجوانے پر پابندی کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

Newsletter