افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی اور تمام 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔اسپین کئی غلام خان کے مقام پر تمام دہشت گردوں کو گھیر لیاگیا اور ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقداد میں اسلحہ ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]