class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-84 category-paged-84 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • پنجاب میں آج سے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پنجاب میں آج سے 29 اپریل تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس حوالے سے  پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے […]

  • ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیر خزانہ […]

  • پاک ایران 8 معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون […]

  • سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 11دہشت گرد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران […]

  • قومی وصوبائی کی 21 نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن کل‘ انتخابی مہم ختم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    انتخابی مہم ختم ‘قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو(کل) ہوگا جس کیلئے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 182 کے مطابق 19 اپریل کی […]

  • پاکستان کو مئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کی امید ہے، وزیر خزانہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا  کہنا ہے کہ پاکستان کو مئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کی امید ہے، پاکستان کا مقصد مئی میں نئے قرض کے خاکے پر اتفاق کرنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض […]

  • کراچی خودکش دھماکا، پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے، 2 دہشتگرد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں وین کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے جبکہ پولیس نے فائرنگ کر کے دونوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق وین میں موجود ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ تمام […]

  • پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں۔ اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ آرمی چیف کو اسمگلنگ کے […]

  • ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت، وقت بہت کم ہے، صدر مملکت
    Posted in: News, Pakistan

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ پولرائزیشن سے ہٹ کر عصرِ حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت […]

  • سعودیہ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا.وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانا،پرانے طریقہ کار کی گنجائش ہے نہ میں اسکی اجازت دونگا، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، ہمیں پاکستان کی ترقی کیلئے تیز رفتاری […]

Newsletter