74 فیصد پاکستانی نوجوانوں کا پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار
Posted in: Breaking News, News, Pakistan74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ادارہ کہا ہے۔اپسوس نے پاکستانی نوجوانوں کی رائے پر مبنی وائس آف امریکا کے لیے کیا گیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 58 فیصد نے سپریم کورٹ پر بھرپور اعتماد کیا، میڈیا پر 54 […]