بڑے سعودی تجارتی وفد کی آمد، 50 رکنی وفد میں ٹیکنالوجی، توانائی، ہوا بازی تعمیرات، کان کنی سمیت مختلف شعبوں کی 30 کمپنیوں کے نمائندے شامل
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد پاکستان پہنچ گیا‘۔10 ارب ڈالر کے معاہدے متوقع ‘ 50 رکنی سعودی وفد میں ٹیکنالوجی، توانائی‘ ہوابازی، تعمیرات، مائننگ اور انسانی وسائل سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی30 کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔ تین روزہ پاک […]