9 مئی: ممکنہ سیاسی ریلیاں، اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل
Posted in: Breaking News, News, Pakistanج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اسلام آبادکے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے […]