سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر جھوٹا و منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے 6 فروری کے اس فیصلے پر جھوٹا اور منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، جس میں عدالت نے محض 2019 کے ایک مقدمے میں 2021 کے قانون کی دفعات لگانے کو غلط قرار دیا ہے۔مقدمے میں 2021 ءکا قانون ایک ممنوعہ کتاب کی 2019ء میں ہوئی اشاعت اور تقسیم پر […]