آئی ایم ایف مذاکرات، گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے سلسلے میں گھریلو، کھاد، سی این جی، سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے شیئر پلان میں اگست سے گیس کے نرخوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف مشن […]