class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-78 category-paged-78 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس، سرگودھا میں توہین قرآن اور مسیحی خاندانوں پر حملوں کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں سرگودھا میں توہین قرآن اور مشتعل ہجوم کے مسیحی خاندانوں پر حملوں کی مذمت کی گئی۔اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ توہین قرآن اور مسیحی خاندانوں پر حملے کرنے والے افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس […]

  • یومِ تکبیر: سیاسی رہنماؤں کی مبارکباد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    28 مئی، یومِ تکبیر کے موقع پر مختلف سیاسی رہنماؤں کی جانب سے پیغامات جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔وزیرِمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی دباؤ کے باوجود ملکی سلامتی و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، ملک کی حفاظت […]

  • نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر بن گئے۔ وہ بلامقابلہ آج پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔ دیگر شرکا میں خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر […]

  • وزیراعظم نے یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا، کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  28 مئی، یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 مئی ملک کو […]

  • خیبرپختونخوا: فورسز کی 3 کارروائیاں، 23 دہشتگرد جہنم واصل، 5 جوان شہید
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں 23 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 5 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا […]

  • جولائی سے اگست سو فی صد زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، حکام
    Posted in: News, Pakistan

    پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ جولائی سےاگست کے دوران سو فی صد زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں کراچی میں 198نشیبی علاقے ہیں جہاں پانی بارشوں کا پانی ٹھہرتا ہےکمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کرلیا اور ایمرجنسی پلانز مرتب […]

  • مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 12 سستی
    Posted in: News, Pakistan

    ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار، گزشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید 0.34 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 21.31 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے […]

  • چینی کمپنیوں کا پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں قائم کرنے اور چینی کمپنیوں کو پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے پلانٹ لگانے کی دعوت […]

  • متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کرلیا۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے سرمایہ کاری کا وعدہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کیا۔وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں […]

  • مختلف شخصیات کا عاشق حسین کو خراج عقیدت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    خانہ کعبہ کا دروازہ، حجر اسود کا خول اور خانہ کعبہ کا پرنالہ ڈیزائن اور تنصیب کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین کے انتقال پر انکے دوست سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد عاشق جدہ میں […]

Newsletter