رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔حکومتی نرخ نامے سے ہٹ کر […]