لاہور: عیدالضحیٰ قریب آتے ہی پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanعیدالضحیٰ کے قریب آتے ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ٹماٹر 40 روپے کلو سے بڑھ کر 60 روپے کلو ہوگیا ہے جبکہ آلو 80 سے بڑھ کر 100 روپے، پیاز 100 سے بڑھ کر 180 روپے کلو ہوگیا۔کریلے کی قیمت 80 سے بڑھ کر 100 روپے کلو، ادرک کا دام […]


















