class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-75 category-paged-75 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • اسلام آباد، شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔دھند کے باعث اسلام آباد کے لیے 9 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔رپورٹس کے مطابق جدہ سے اسلام آباد جانے والی بین الاقوامی پرواز پی کے 842 کو کراچی ایئرپورٹ […]

  • لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 کوہاٹ کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن بحال کردیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، تعجب ہے عدالتیں الیکشن کمیشن کا موقف سنے بغیر […]

  • سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر قائد آباد، نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں فائرنگ […]

  • نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات منظوری چیلنج
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    قائد مسلم لیگ ن، نواز شریف کے لاہور کے حلقے این اے 130 سے کاغذات منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ اپیل میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا ہے، وہ […]

  • نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این […]

  • لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے  لاہور اور میانوالی کے  حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے کاغذات پر اعتراض کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ […]

  • سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم کے ساتھ مل کر ہر […]

  • کراچی: سال نو پر ڈبل سواری، ہوائی فائرنگ پر پابندی کا فیصلہ
    Posted in: News, Pakistan

    کراچی میں سال نو پر اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ سمیت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس میں سال نو کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے […]

  • عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف
    Posted in: News, Pakistan

    مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی نشاندہی اور ان کاقابل عمل حل […]

  • الیکشن کمیشن نے جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا، ترجمان ای سی پی
    Posted in: News, Pakistan

    الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خود کار اور جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، خود کار نظام کی متعدد بار ٹیسٹنگ ہوچکی ہے۔ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کا آپریشنل اور آئی ٹی نظام تسلی بخش انداز سے کام کر […]

Newsletter