class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-74 category-paged-74 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • سی پیک پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک)  پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، یوسف رضا گیلانی، حنا ربانی، خالد مقبول صدیقی اور پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے شرکت کی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سی پیک دونوں ملکوں کے درمیان تعاون […]

  • گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد، تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادئیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پانچ رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس […]

  • وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی لوڈشیڈنگ کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی لوڈشیڈنگ کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا‘وزیراعلیٰ گنڈاپورکی نیشنل گرڈ کو بجلی بندکرنے کی پھردھمکی ‘ڈی آئی خان میں ہجوم کے ہمراہ گرڈاسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی‘ انہوں نے شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا […]

  • حکمران اتحاد نے بجٹ اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے حکمت عملی وضع کرلی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک منظور کرلیا جائے گا۔ قائد حزب […]

  • ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔کراچی کے علاقے گرومندر میں سبیل والی مسجد میں […]

  • پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی، اکثریت نے مریم نواز کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز کی کارکردگی پر انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے ایک تازہ عوامی سروے کیا گیا۔سروے […]

  • سانگھڑ: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز شیخ کے مطابق سیشن کورٹ نے گرفتار 5 ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچوں ملزمان کو گزشتہ روز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار […]

  • سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

  • وعدہ ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہو گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ اٹھانے کےلیے نظام وضع کرلیا ہے، ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکےہیں، ان کا […]

  • حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام ختم کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ پروگرام ختم کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام کے لیے رقم نہیں رکھی گئی۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 50 کروڑ روپے بجٹ تھا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس سہولت بھی […]

Newsletter