گوجرانوالہ کینٹ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو سزا سنادی گئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanانسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کو سزا سنادی۔اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپرا نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔سزا پانے والے تمام ملزمان میں […]