پاکستان کو مئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کی امید ہے، وزیر خزانہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کی امید ہے، پاکستان کا مقصد مئی میں نئے قرض کے خاکے پر اتفاق کرنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض […]