یوم یکجہتی کشمیر، صدر اور وزیراعظم کے پیغامات
Posted in: Breaking News, News, Pakistanیومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، نگران وزیراعظم انواز الحق کاکڑ اور گورنر سندھ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغامات دیے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا۔صدر عارف علوی نے […]