قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جیتے ہیں، آج سے احتجاج کریں گے، حافظ نعیم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanمیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جماعت اسلامی اور آزاد جیتے ہیں، ہم پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں، ہم آج سے احتجاج شروع کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر لوگوں […]