ملک میں سوشل میڈیا سروسز بری طرح متاثر
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک کے مختلف حصوں میں سوشل میڈیا سروسز بری طرح متاثر ہوگئیں۔صارفین کو سوشل میڈیا فورمز کے استعمال میں دشواری کا سامنا ہے۔سروسز متاثر ہونے کی وجوہات تاحال سامنےنہیں آسکی ہیں۔