ن لیگ اور پی ٹی آئی کی مقبولیت میں فرق کم رہ گیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت میں فرق کم رہ گیا۔نواز شریف کی واپسی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی گرتی ہوئی مقبولیت کو سنبھالا دیا، صوبے میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کے درمیان بڑا فرق اب معمولی سا رہ […]