صدارتی الیکشن: زرداری کی ایم کیو ایم سے ووٹ کی درخواست
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن، سیاسی صورتِ حال اور سندھ کے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم […]