راولاکوٹ بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ حفصہ جمشید کو راولپنڈی ڈھوک نجو میں قتل کر دیا گیا
Posted in: News, Pakistanراولاکوٹ (آصف اشرف )کشمیر کے صحت افزاء مقام راولاکوٹ بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بدقسمت حفصہ جمشید کو راولپنڈی ڈھوک نجو میں قتل کر دیا گیا اڈیالہ روڈ پر قوم پرست کشمیری لیڈر سردار عارف شاہد کے قتل کے بعد راولاکوٹ کا ایک اور بے گناہ خون بہاء دیا گیا تفصیل کے مطابق […]