رمضان کے پہلے ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanرمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1 اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق لہسن، مٹن، بیف اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے جبکہ کیلے اور ٹماٹر 22، 22 فیصد سے […]