وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔شہباز شریف آج رات مدینہ میں قیام کریں گے۔وزیرِ اعظم عمرے کی ادائیگی اور روضۂ رسولﷺ پر حاضری بھی دیں […]