حکومتی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کرتے ہوئے حکومتی آمدنی اور اخراجات کے تخمینے کا بتا دیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ مالی سال 25-2024 کے لیے اقتصادی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ افراط زر کی […]