class="archive paged category category-pakistan category-4 paged-40 category-paged-40 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

  • ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔کراچی کے علاقے گرومندر میں سبیل والی مسجد میں […]

  • پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی، اکثریت نے مریم نواز کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز کی کارکردگی پر انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے ایک تازہ عوامی سروے کیا گیا۔سروے […]

  • سانگھڑ: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز شیخ کے مطابق سیشن کورٹ نے گرفتار 5 ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچوں ملزمان کو گزشتہ روز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار […]

  • سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

  • وعدہ ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہو گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ اٹھانے کےلیے نظام وضع کرلیا ہے، ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکےہیں، ان کا […]

  • حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام ختم کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ پروگرام ختم کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام کے لیے رقم نہیں رکھی گئی۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 50 کروڑ روپے بجٹ تھا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس سہولت بھی […]

  • مری: گھوڑا گلی کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹےبعد بھی قابو نہ پایا جا سکا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    مری کی گھوڑا گلی کے بروری کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ریسکیو حکام کے مطابق سنیوء اور نند کوٹ جنگلات کے درختوں میں آگ لگی ہوئی ہے، تیز ہواؤں کے باعث آگ بار بار بھڑک رہی ہے۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پاک فوج […]

  • تنخواہ داروں پر 5 ٹیکس سلیب، جائیداد پر ٹیکس میں اضافہ، نان فائلرز پر سختیاں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت نے بجٹ میں براہ راست اور بالواسطہ طورپر 38 کھرب روپے کے اضافی ٹیکس لگائے گئے ہیں جو ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں جبکہ تنخواہ دار طبقہ کیلئے بھی 5 مختلف ٹیکس سلیبز متعارف کرائے گئے ہیں‘ نان فائلرز کے غیر ملکی سفر پر پابندی جبکہ پٹرولیم منصوعات پر فی […]

  • فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی بجٹ 2024ء میں آئندہ مالی سال کےلیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال پراپرٹی پر کیپٹل گین پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی گئی ہےبجٹ دستاویز کے مطابق فائلرز کی شرح میں 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 45 […]

  • کتنی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی بجٹ 2024ء میں 6 لاکھ سالانہ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ کو برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایف بی آر نے 2019 سے 2023 تک کارپوریٹ انکم ٹیکس اصلاحات نافذ کیں۔انہوں نے بجٹ تقریر میں کہا کہ اب پرسنل انکم ٹیکس اصلاحات لاگو کرنے […]

Newsletter