شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanشکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچے میں گئے تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایچ او سہراب اوڈھو کی شہادت کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ضیا الحسن […]