سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیے، جس میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں کاروائی کی۔ […]