جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز تعیناتی رولز 2024 کی چند ترامیم کیساتھ منظوری دیدی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanجوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے ججز تعیناتی رولز 2024 کی چند ترامیم کیساتھ منظوری دیدی جبکہ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کیلئے نامزد ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق ہفتہ کے روز جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اجلاس منعقد ہوئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ […]