پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا، کراچی ایئرپورٹ پر آنے والی بین الاقوامی پرواز کی گراؤنڈ ہینڈلنگ پہلی مرتبہ مکمل طور پر خواتین عملے نے انجام دی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کی بحفاظت پارکنگ، مسافروں کو طیارے سے اتارنے کے لیے ایوو برج منسلک کرانا اور مسافروں کے پہنچنے […]