وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی ڈسٹرکٹ جج نے وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار جوشوا شولٹ کو 40 سال قید کی سزا سنادی۔امریکی میڈیا کے مطابق جوشوا شولٹ پر جاسوسی اور دیگر الزامات 2022 میں ثابت ہوئے تھے، شولٹ نے 2012 سے 2016 تک سی آئی اے کے ایلیٹ ہیکنگ یونٹ میں کام […]