ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ اپنے دورے میں وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بھی ملاقات کریں گے۔حسین امیر عبداللہیان اپنے دورۂ پاکستان میں حالیہ پاک ایران کشیدگی، کالعدم گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں اور سرحدی انتظام سمیت متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس […]