ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بچے 9 دن کی چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس سے پہلے 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔اسی طرح […]