class="archive paged category category-news category-1 paged-305 category-paged-305 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • ہر مرد عورت کو گندی نظر سے نہیں دیکھتا: حرا ترین
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا ترین کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی عورت کو صرف گندی نظر سے ہی دیکھے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جو مزے خواتین کے ہیں ایسے مزے کہیں اور نہیں ہیں۔حال ہی میں حرا ترین نے نجی فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور […]

  • پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر کسی بھی خطے کی بلند ترین چوٹی ہے۔اکونکاگوا […]

  • یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدہ، حماس نے اپنی تجاویز دے دیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قطر اور مصر کے مجوزہ فریم ورک پر حماس نے اپنی تجاویز دے دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے غزہ میں ساڑھے چار ماہ کیلئے جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ جنگ بندی کے دوران […]

  • ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، نگراں وزیر داخلہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نگراں وزیر داخلہ  گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورتحال کنٹرول میں رہی۔اپنے بیان میں نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔گوہر […]

  • ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا […]

  • این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکرگڑھ میں موڑ سلہریان پر ناکے سے گرفتار کیا۔مہناز اکبر عزیز نے الزام […]

  • کراچی این اے 233 : مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بلیٹ باکس توڑ دیے۔دوسری جانب ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ اس کے ساتھ ہی ووٹنگ کی […]

  • کیا ابرار الحق الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ابرارالحق نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’میں الیکشن 2024ء نہیں لڑ رہا ہوں، […]

  • پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال ہوگئی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے، شائقین کرکٹ اب آن لائن ٹکٹ بک کرواسکتے […]

  • چلی، سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس ریوس میں پیش آیا، سابق صدر کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 3 افراد زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے وقت علاقے میں تیز بارش ہورہی تھی، البتہ یہ پتا نہیں […]

Newsletter